حوالہ کارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) وہ کارڈ جس پر ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رجوع کرایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) وہ کارڈ جس پر ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رجوع کرایا جاتا ہے۔